یہ ہے وہ 4من کی آٹے 

کی بوری سفارشی 

سفارش کلچر نے پاکستان کرکٹ کا ستیاناس کرادیا

معین خان کے بیٹے پر سفارشی ہونے کا الزام

سوشل میڈیا پر پاکستانی شائقین کی اعظم خان پر تنقید

اسے صرف معین خان کا بیٹا ہونے کی وجہ سے لایا گیا ہے۔

شکست کی سب سے بڑی وجہ وہ کھلاڑی ہیں جو سفارشی ہیں

سوشل میڈیا پر  سخت تنقید کا سامنا، خراب کارکردگی

زمہ دار پی سی بی چئرمین اور سیلیکٹرز کو قرار